: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگا پور/27مارچ(ایجنسی) سنگاپور شہر کے ایک لکژری ہوٹل میں چہارشنبہ کو آگ لگ گئی جسکے بعد وہاں سے قریب 500 لوگوں کو باہر نکالا گیا، حالانکہ واقع میں کوئی بھی
شخص زخمی نہیں ہوا، بچاؤ عملہ کے اہلکار نے یہ معلومات دی،
ٹیلی ویژن کے مناظر میں Orchard Road shopping district کے نزدیک گرانڈ حیات ہوٹل سے دھویں کا غبارہ نکلتے ہوئے دیکھا گیا-