the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، یکم جون (یو این آئی) ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (یس آئی اے) نے جمعرات کی صبح جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے یہ چھاپے ایک کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے کیس



میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے جنوبی کشمیر کے تین اضلاع پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ میں چھاپے مارے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.