the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 20 جون (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس کی سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کشمیر نے منگل کی صبح وادی کشمیر کے 4 اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے یہ چھاپے سوشل میڈیا پلیٹ



فارموں کے غلط استعمال کے سلسلے میں درج ایک کیس کے تحت مارے گئے ایجنسی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آئی اے کشمیر نے منگل کے روز کپوارہ، اننت ناگ، پلوامہ اور سری نگر میں 6 مقامات پر چھاپے مارے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.