the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
امرتسر، 16 اکتوبر (یواین آئی) پنجاب کے ترن ترن میں جمعہ کے روز کچھ نامعلوم افراد نے شوریہ چکر میڈل جیتنے والے بلوندر سنگھ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کچھ لوگ آج صبح مسٹر سنگھ کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان پر فائرنگ کردی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان اقبال سنگھ لال پورہ نے مسٹر سنگھ کے قتل کی شدید مذمت کی



ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں امن وامان کی صورتحال مسلسل خراب ہورہی ہے اور بینک ڈکیتیوں ، قتل و غارت گری اور مافیا راج کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کامریڈ بلوندر سنگھ نے دہشت گردی کے دور میں دہشت گردوں سے 13 بار لوہالیتے متعدد دہشت گردوں کو مار گرایا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ کامریڈ بلوندر سنگھ نے پنجاب میں دہشت گردی کے دور میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.