the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کراچی/سندھ/12اپریل(ایجنسی) اکستان میں پروگرام کے دوران ایک خاتون سنگر کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔بتایا جا تا ہیکہ خاتون چھ ماہ سے حاملہ تھی۔

یہ ویڈیو سندھ پرانت کا ہے۔جہاں ایک پروگرام میں خاتون سنگر پرفارمنس دے رہی تھی۔ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ 24 سال کی خاتون سنگر ثمینہ سندھو کو اسٹیج پر ہی گولی مار دی گئی۔



start;">جانکاری کے مطابق طارق احمد جتوئی نے سنگر کو گانے کیلئے کھڑے ہونے کو کہا تھا۔خاتون سنگر ثمینہ سندھو نے اسے بتایا کہ وہ اپنا پرفارمنس دے چکی ہیں۔حاملہ ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ دیر تک کھڑی نہیں ہو سکتی۔

اسی بات کو لیکر دونوں کے درمیان بحث ہو گئی اور نشے میں طارق نے خاتون پر گولی چلا دی۔حالانکہ ویڈیو میں دیکھا جا رہا ہیکہ خاتون کو جس وقت گولی ماری گئی ۔اس وقت وہ منچ پر گانا گا رہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.