the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
شیو پوری، 11 ستمبر : مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں ایک اسکول کی آٹھویں جماعت میں پڑھنے والی طالبہ نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔
اسی اسکول



کے ایک دیگر طالب علم نے دو دن قبل اپنے کمرے میں پھانسی لگالی تھی۔
پولیس کو خودکشی کے دونوں معاملوں کا ایک دوسرے سے جڑے ہونے کا شبہ ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.