: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شیوسینا کے رہنما سدھیر سوری کو پنجاب کے امرتسر میں احتجاج کے دوران کچھ نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ سوری کو گولی لگنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہوں نے آخری سانس
لی۔
پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ شہر کے ایک مندر کے باہر پیش آیا جہاں سوری اور پارٹی کے کچھ دوسرے رہنما احتجاج کر رہے تھے۔
اطلاعات کے مطابق اور اتھارٹی کی جانب سے انہیں سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔ موقع پر موجود لوگوں نے مشتبہ حملہ آور کو پکڑ لیا۔ ملزم سے 47 AK برآمد ہوئی ہے۔