the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امرتسر، 4 نومبر (ذرائع) شیوسینا کے رہنما سدھیر سوری کو پنجاب کے شہر امرتسر میں جمعہ کی دوپہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ معلومات کے مطابق سوری کو ایک مظاہرے کے دوران سڑک پر گولی مار دی گئی۔ وہ ایک مندر کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔ حملے کے دوران کئی راؤنڈ فائرنگ کی بات کہی جا



رہی ہے۔ معلومات کے مطابق مقامی شیوسینا لیڈر سوری ایک مندر کے انتظامی تنازعہ کے بعد احتجاج کر رہے تھے جب ایک دکاندار نے مبینہ طور پر ان پر کم از کم پانچ گولیاں چلائیں۔ حالانکہ انہیں پولیس تحفظ حاصل تھا لیکن حملہ آور انہیں نشانہ بنانے میں کامیاب رہے۔ سوری کی ہاسپٹل پہچنے سے پہلے ہی موت ہوگئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.