: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو 50 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے شاہ رخ خان کو دھمکی آمیز کال کی۔ باندرا پولیس اسٹیشن میں اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ نامعلوم شخص کے خلاف بھارتی قانون کی متعدد
دفعات کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔
یہ دھمکی چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے براہ راست ممبئی پولیس کو دی گئی تھی، اور معلوم ہوا ہے کہ یہ دھمکی دینے والا شخص فیضان نامی نوجوان ہے۔ شاہ رخ خان کو ماضی میں، اکتوبر کے مہینے میں بھی دھمکی آمیز کالز موصول ہوئی تھیں۔ ان دھمکیوں کا سلسلہ ان کی فلمیں "پٹھان” اور "جوان” کی کامیابی کے بعد شروع ہوا۔