the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سدی پیٹ/11جولائی(ایجنسی)تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ڈپٹی کمشنر پولیس جی نرسمہا ریڈی نے کہا ہے کہ اگر جسم فروشی کا کاروبار کرنے والی خواتین اس پیشہ کو ترک کرتی ہیں تو تنہا زندگی گزارنے والی خواتین کے طور پر ان کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں وظیفہ دیا جائے گا ۔تلنگانہ حکومت تنہا زندگی گزارنے والی خواتین کووظیفہ فراہم کررہی ہے ۔ نرسمہا ریڈی نے ککنور پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے رامچندرا نگر گاؤں کی ان جسم فروشی کرنے والی خواتین کے کونسلنگ سیشن سے خطاب کرتے



ہوئے انہیں یقین دہانی کروائی کہ انہیں قرض بھی جاری کئے جائیں گے تاکہ وہ اپنا چھوٹا موٹا کاروبار شروع کرسکیں ۔


انہوں نے کہا کہ ان خواتین کو سلائی مشینیں بھی دی جائیں گی تاکہ وہ ایک احترام والی زندگی بسر کرسکیں ۔ ریڈی نے وعدہ کیا کہ ان خواتین کے بچوں کو حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے ویلفیر اینڈ ریسیڈنشیل اسکولس میں داخلے اور قیام کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.