the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 17 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے میاں پور میں ایک پرائیویٹ منی بس حادثہ کا شکار ہوکر الٹ گئی، جس میں سوار کئی افراد زخمی ہوگئے۔ یہ بس KPHB سے گڈاپوتھارم جا رہی تھی اور ایک دوا ساز کمپنی کے ملازمین سوار



تھے۔باچوپلی کے قریب موڑ پر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔میاں پور  پولیس نے مقدم درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.