the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک پتھر کی کان میں پیش آنے والے المناک حادثے میں کم از کم سات مزدور ہلاک ہو گئے، جب کہ کئی دیگر کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے، کیونکہ امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔یہ حادثہ بنگلورو کے نواحی علاقے مداپٹنا



گاؤں میں پیش آیا، جو تاوارے کیرے پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق کاویری کمپنی کی پتھر کی کان میں مزدور معمول کے مطابق کام کر رہے تھے کہ اچانک ایک بہت بڑی چٹان کھسک کر ان پر آ گری۔ چٹان کے نیچے کئی مزدور دب گئے، جس کے نتیجے میں سات افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ ہلاک ہونے والے تمام مزدوروں کا تعلق بہار اور جھارکھنڈ سے بتایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.