: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: شمس آباد ایرپورٹ پربسکٹ کی شکل میں سونا ضبط کیاگیا۔ جسکو دبئی سے حیدرآباد آنے والے تین مسافرین کے سامان کی تلاشی کے دوران یہ برآمد ہوا کسٹم کے عہدیداروں کا
کہنا ہے کے اس سونے کی مقدار سات کلو ہے جس کی مالیت 3.50 کروڑروپئے ہے۔ان مسافرین کو حراست میں لیتے ہوئے ا ن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے کہ کس کی حکایت پر یہ زرد دھات حیدرآباد منتقل کی جارہی تھی اور اس کو یہاں پر کس کے حوالے کیاجانے والا تھا۔