the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سنگاریڈی، 21 جنوری(ذرائع) سریکر فارماسیوٹیکلس لمیٹڈ کے کم از کم سات ورکرس پیر کی رات آئی ڈی اے  بولرام میں انڈسٹری کے یونٹ میں ایک ری ایکٹر پھٹنے سے زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں برجیش، ایشور چندر اگریا، پشپا راج، سندر سنگھ، چاند پرتاپ،



شیخ انور، اور نیلیش سنگھ شامل ہیں۔تمام متاثرین مختلف ریاستوں کے تارکین وطن مزدور ہیں۔ انہیں علاج کے لیے مدینہ گوڈا کے کارپوریٹ اسپتال لے جایا گیا۔جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.