the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 9 جون (یو این آئی) سینئر صحافی کے سرینواس راؤ کو آندھراپردیش پولیس نے گرفتار کر لیا۔ 
پیر کی صبح پولیس ملازمین سادہ لباس میں حیدر آباد کی جر نلسٹ کالونی میں واقع ان کے مکان پر



پہنچے اور انہیں حراست میں لے لیا جس کے بعد انہیں آندھراپردیش منتقل کیا گیا۔ 
ذرائع کے مطابق یہ گرفتاری آندھراپردیش کے دارلحکومت امراوتی کی خواتین کے خلاف مبینہ توہین آمیز ریمارکس کے سلسلے میں عمل میں آئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.