کوتھا گوڑم، 6 اگسٹ (ذرائع) سی پی آئی کے ریاستی ایگزیکٹو ممبر بولوجو ایودھیا چاری کی چہارشنبہ کے روز سوریا پیٹ میں سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔انکی موت پر کئی رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار
کیا-
یہ حادثہ کھمم-حیدرآباد قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب وہ میڈیکل چیک اپ کے لیے حیدرآباد جا رہے تھے۔کار ڈرائیور رمیش زخمی ہو گیا جبکہ ایودھیا چاری موقع پر ہی ہلاک ہو گئے- انکی کار سامنے سے ٹرک سے ٹکرا گئی۔