the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سدی پیٹ، 4 مئی (ذرائع) آبی ذخائر کے کنارے کھڑے ہو کر سیلفی لینے کی کوشش کے نتیجے میں جمعرات کو ضلع سدی پیٹ کے ورگل میں ایک تین سالہ بچے سمیت تین افراد کی المناک موت ہو گئی۔ ورگل پولیس کے مطابق حیدرآباد کے تین افراد



ورگل منڈل کے نینتورو ٹینک میں ڈوب گئے۔ تینوں کی شناخت شیخ خیصر (26)، ان کے بھتیجے شیخ مصطفی (03) اور ان کے کزن محمد سہیل (17) کے طور پر ہوئی ہے۔ خیصر اور مصطفیٰ حیدرآباد کے یاقوت پورہ کے رہنے والے تھے، سہیل جگدگیری گٹہ کا رہنے والے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.