the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
رانچی، 10 اپریل (یو این آئی) جھار کھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے جمشید پور کے شاستری نگر میں مذہبی پرچم کی مبینہ بے حرمتی پر دو گروپوں کے درمیان پتھر اؤ اور آتش زنی کے واقعہ کے بعد دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات



نافذ کر دیے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ اتوار کی شام کو دو متحارب گروپوں نے دود کانوں اور ایک آئورکشا کو نذر آتش کر دیا اور پولیس نے شر پسندوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.