the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ/16جنوری(ایجنسی) انڈونیشیا کی ایک تجربہ گاہ میں 17 فٹ لمبے خطرناک مگرمچھ نے خاتون سائنس دان کو زندہ کھا لیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے CV Yosiki Laboratory یوسیکی لیبارٹری کی سربراہ 44 سالہ Deasy Tuwo ڈیئسی تووہ کو تجربہ گاہ میں کھانے کھلاتے ہوئے مگرمچھ نے زندہ نگل لیا۔

تجربہ گاہ کے دیگر ملازمین صبح پہنچے تو انہیں پانی میں کچھ عجیب محسوس ہوا، معائنہ کرنے پر مگرمچھ کے جبڑے میں سائنس دان کے گوشت کے ٹکڑے موجود تھے۔
ریسکیو اداروں نے مگر مچھ کو پکڑ کر کارروائی کی تو مگر مچھ نے سائنس دان کے جسم کے کچھ حصے اگل دیئے جب کہ مگر مچھوں کے تالاب سے خاتون سائنس دان کی نامکمل لاش بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

سائنس دان کا شکار کرنے کے لیے مگر مچھ نے 8 فٹ لمبی چھلانگ لگائی ہوگی، یہ مگرمچھ ایک ہفتے قبل اپنے ایک ساتھی کو بھی ہلاک کرکے کھا گیا تھا جس کے بعد سیکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔

یہ تجربہ گاہ نجی طور پر قائم کی گئی ہے جس کے مالک کا تاحال سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے اور نہ ہی خاتون سائنس دان کی لیبارٹری کے سربراہی اور خدمات کا تعین ہو سکا ہے۔



background: url("../../img/page/preloader.gif") 50% center no-repeat scroll rgb(244, 244, 244); color: rgb(51, 51, 51); font-family: Arial, "Helvetica Neue", Helvetica, sans-serif; font-size: 14px; text-align: start;">indonesia crocodile eats woman attack north sulawesi


indonesia crocodile eats woman attack north sulawesi


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.