حیدرآباد 18 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے کرشنا نگر علاقے میں واقع جین مندر کے قریب Samsung کی واشنگ مشین میں زور دار دھماکا ہونے سے علاقے میں
سنسنی پھیل گئی۔ خوش قسمتی سے واقعہ اُس وقت پیش آیا جب قریب میں کوئی بھی موجود نہیں تھے جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس واقعے کی وجوہات کا جائزہ لے رہی ہے۔