the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ماسکو/24اکتوبر(ایجنسی) روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک نامعلوم شخص نے Ekho Moskvy ریڈیو اسٹیشن کے دفتر میں داخل ہو کر ایک خاتون میزبان کو چاقو کے وار سے اُس وقت زخمی کر دیا جب وہ ہوا کے دوش پر براہ راست پروگرام کر رہی تھی۔ حملہ آور شخص کو پکڑ کر فوری طور پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ریڈیو اسٹیشن کی ویب سائٹ پر نشر خبر کے مطابق یہ



واقعہ پیر کے روز پیش آیا۔ خاتون میزبان Tatyana Felgengauer کی گردن میں زخم آیا تھا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مذکورہ ریڈیو اسٹیشن کی ایک دوسری خاتون میزبان يوليا لاتينينا کے مطابق اسے رواں سال سلسلہ وار حملوں کے بعد روس سے فرار ہونا پڑا۔

روسی پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر کے ترجمان الیگزینڈر کورنو ئے نے فیس بک پر بتایا کہ حملے کی حالیہ کارروائی ایک وحشیانہ عمل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.