the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ماسکو ، 11 مئی (یو این آئی) روس کے شہر کازان کے ایک اسکول میں منگل کے روز دو حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نو بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔

تاس نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں



بتایا ہے کہ ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دوسرا پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ، ایک حملہ آور اسکول نمبر 175 کے مین گیٹ سے داخل ہوا اور مشین گنوں سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.