ذرائع:
سنگاریڈی ضلع کے کندی کے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں کھڑی ہوئی ٹِپّر گاڑی سے آر ٹی سی بس ٹکرا گئی۔ حادثے میں 22 مسافر زخمی ہو گئے،
جنہیں علاج کے لیے ضلع سرکاری ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ بس میڈک سے پٹن چیرو جا رہی تھی اور حادثے کے وقت بس میں تقریباً 60 مسافر سوار تھے۔ پولیس حادثے کی وجوہات کی جانچ کر رہی ہے۔