the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
محبوب نگر، 3 فروری (------) ایک آر ٹی سی بس، آٹو سے ٹکرا گئی- اس سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے- یہ حادثہ چہارشنبہ کی صبح ضلع کے وقارآباد منڈل کے چیڑپلی گاؤں میں ہوا- زخمیوں کو ہاسپٹل میں بھیجا گیا ہے-
بتایا جارہا ہے کہ حیدرآباد ڈپو کی ایک آر ٹی سی بس



چیڑپلی گاؤں میں کوٹکراد سے ایک آٹو میں سفر کررہے آٹھ لوگوں سے ٹکرا گئی- حادثے میں ایک خاتون کی موت ہوگئی اور دو بچوں سمیت دو شدید زخمی ہوگئے-
معاملے کی معلومات ملتے ہی پولیس مقام واقع پر پہنچی اور جانچ شروع کردی-
شروعاتی جانچ میں پتہ چلا کہ واقع آر ٹی سی بس ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.