the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 18 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں ایک آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہو گئی، جو سڑک سے بے قابو ہو کر کپاس کے کھیت میں جا گھسی۔ یہ واقعہ کیرامیری منڈل کے پرندولی گاؤں میں



پیش آیا۔ حادثے میں تقریباً 30 مسافر زخمی ہو گئے۔ بس عادل آباد کی سمت جا رہی تھی کہ پرندولی گھاٹ کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی۔ واقعہ دیکھ کر مقامی افراد نے فوری طور پر زخمیوں کو عادل آباد رِمس منتقل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.