: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 26اپریل (یواین آئی)آندھراپردیش کے تروپتی میں واقع رویا سرکاری اسپتال کی جانب سے تروپتی سے اننامیاضلع کے ایک گاوں تک90کیلومیٹر لاش کی منتقلی کے لئے 20ہزار روپئے طلب کئے گئے جس کے نتیجہ میں ایک غریب شخص اپنے دس سالہ فرزند کو چلچلاتی دھوپ
میں ٹو وہیلرپر لے جانے کیلئے مجبور ہوگیا۔
چیارٹیبل ایمبولنس آپریٹرجس نے ضلع اننتامیا کے چنتاوالے گاوں کے عیسائی خاندان کو مفت سفر کے لئے ایمبولنس کی پیشکش کی کو اسپتال سے بھیج دیاگیا۔
سی آئی ٹی یو کے ڈسٹرکٹ سکریٹری ایم مرلی نے یہ بات بتائی۔