: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 7 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں آدھی رات کو ایک اے ٹی ایم کو لوٹ لیا گیا۔ جنارام منڈل کے گڈاپوتھرم علاقے میں نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم کو توڑ کر 1.60 لاکھ روپے چوری کر کے فرار ہو گئے۔ اے ٹی ایم پوچما
مندر کے قریب واقع کوٹک مہندرا بینک کا بتایا جاتا ہے۔ ہفتہ کی صبح مقامی لوگوں نے اے ٹی ایم کو ٹوٹا ہوا دیکھا اور فوری طور پر آئی ڈی اے بولرام پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر اے ٹی ایم کا معائنہ کیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔