: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 31جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ کے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں ریلوے پروٹکشن فورس(آرپی ایف) سے وابستہ کانسٹیبل کی فوری چوکسی کے نتیجہ میں ایک خاتون کی جان بچ
گئی۔
یہ واقعہ اگرچہ کہ جمعہ کو پیش آیا تاہم میڈیا میں اس کی اطلاع اوراس خصوص میں ویڈیو ہفتہ کو عام ہوا۔
اس واقعہ کی ویڈیو سکندرآباد اسٹیشن میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئی۔