the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

قتل کے مقدمے سے بچنے کے لیے بابا کا روپ دھار کر درگاہ میں رہنے والے ایک راؤڈی شیٹر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد جاوید 2018 میں سیف آباد پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک قتل کیس میں مطلوب تھا اور واردات کے بعد سے فرار چل رہا تھا۔پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد اگست 2020 میں محمد جاوید کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کیا تھا، تاہم وہ مسلسل پولیس کی گرفت سے باہر رہا۔پولیس کو خفیہ



اطلاع ملی کہ محمد جاوید سنگاریڈی ضلع کے چیریال میں ایک درگاہ پر بابا بن کر رہ رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی خیرت آباد زون ٹاسک فورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔
گرفتاری کے بعد ملزم کا ڈرگ ٹیسٹ کرایا گیا، جس میں اس کے گانجہ استعمال کرنے کی تصدیق ہوئی۔ پولیس نے اس کے قبضے سے بڑی مقدار میں گانجہ بھی برآمد کیا۔ بعد ازاں ٹاسک فورس پولیس نے محمد جاوید کو مزید کارروائی کے لیے سیف آباد پولیس کے حوالے کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.