the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،19 مارچ(-------) تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں جمعہ کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا- خواتین کو لے جا رہے آٹو کو ایک تیز رفتار طوفان گاڑی (جیپ) نے زور دار ٹکر مار دی- یہ واقع ورنگل ضلع کے آتماکور منڈل کے نروکولہ گاؤں کے قریب پیش آیا-
حادثہ میں



تین خواتین کی موقع پر ہی موت ہوگئی- جبکہ 7 دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں-
پولیس نے بتایا کہ آتما کور منڈل کے رہائشی سبھی خواتین مولوگو میں یک مرچی کے کھیت میں کام کرنے کے لیے آٹو میں جارہے تھے، نروکولا گاؤں کے پاس آتے ہی انکا آٹو طوفان گاڑی کی زرد میں آگیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.