: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محبوب نگر/یکم جنوری(ایجنسی) ضلع کے نارائن پیٹ منڈ میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا، ٹی ایس آر ٹی سی کی بس سڑک کنارے اتر گئی، مگر بس میں سوار سبھی مسافر بال-بال بچ گئے- حادثہ منگل کو منڈل ضلع کے سنگارام کراس
روڈ کے پاس ہوا-
ملی معلومات کے مطابق، نارائن پیٹ ڈپو کی بس مسافروں کو لیکر جارہی تھی، بس ڈرائیور نے سنگارام کراس روڈ کے پاس سامنے سے آرہی ایک بائیک بچانے کی کوشش کی، اسی دوران بس تیز رفتار سے سڑک کنارے میں اتر گئی-