the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نلگنڈہ،21 جنوری(ذرائع) انگاپیٹ کے قریب خوفناک سڑک حادثہ ہوا- حادثے میں 7 لوگوں کی  موت ہوگئی، زخمی دیگر 13 لوگوں کو قریبی ہاسپٹل  میں شریک کرایا گیا- نلگنڈہ ضلع کے چنتابوی گاؤں کے 20 مزدور آٹو میں جارہے تھے- اس درمیان ٹرک اور آٹو میں تصادم ہوا، آٹو میں سوار لوگوں کی پہچان یومیہ مزدوروں کے طور پر



ہوئی-
بتایا گیا کہ چنتابوی کے 20 لوگ مزدوری پر پیپلی منڈل کے رنگا ریڈی پالم گاؤں گئے- کھیتی کے بعد واپس لوٹ رہے تھے، اس درمیان آٹو ڈرائیور نے آگے جارہے گاڑی کو اوور ٹیک کی کوشش کی- اس درمیان سامنے آرہے ٹرک اور آٹو کے درمیان حادثہ ہوا- آٹو میں سوار 6 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی- مرنے والوں میں 5 خواتین شامل ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.