the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد:  امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آندھرا پردیش کے تین افراد کی موت ہو گئی۔ تلگوایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ(تانا) بورڈ کے رکن ڈاکٹر کوڈالی ناگیندر سری نواس کی بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی موت ہوگئی۔ ضلع کرشنا کے



پالمیرو منڈل کے کرومادلی علاقہ سے تعلق رکھنے والا سرینواس کا خاندان ہیوسٹن میں مقیم تھا۔ سرینواس کی بیوی وانی اپنی دونوں بیٹیوں کو کالج سے لا رہی تھی کہ وین نے کار کو ٹکر مار دی جس میں دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.