the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،30جون(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔
یہ حادثہ جگتیال کے گاندھی نگر کے پاس پیش آیا۔
ضلع کے میڈ پلی منڈل کے مورا پلی گاوں سے



تعلق رکھنے والے تین نوجوان بائیک پر جگتیال کی طرف آرہے تھے کہ ان کی بائیک ایک کار کو اوور ٹیک کرتے ہوئے آگے بڑھ گئی اور اس دوران مخالف سمت سے آنے والی لاری سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں تینوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.