: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 10مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک دس سالہ لڑکا ہلاک اور دیگر چار شدید زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ ضلع کے سلطان
پور تانڈہ میں منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب آٹو ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور سلطان پور میں سڑک کے کنارے ٹہری ہوئی لاری کو پیچھے سے ٹکر دے دی۔