the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآباد شہرکے سائی نگرعلاقے میں بائیک سے گرجانے کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق سائی نگر کے رہنے والے 53 سالہ کامیشورراو دودھ لینے کیلئے گھر سے نکالے



تھے۔دودھ لیکر واپس گھر جانے کے دوران راستے میں گاڑی کے بے قابو ہونے کی وجہ نیچے گرپڑے۔کامیشورراو کے سر کے بائیں حصہ پر شدید چوٹیں آئیں۔اور موقع پرہی  انکی موت ہوگئی۔مقامی شخص چندراکانت نے کامیشورراو کی اہلیہ کو حادثے کی اطلاع دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.