the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 5 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے علاقے مادھاپور میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک ڈی سی ایم گاڑی نے اسکوٹی کو ٹکر مارنے کے بعد تقریباً 5 کلومیٹر تک گھسیٹ کر لے گئی.اس حادثے میں اسکوٹی پر سوار 22 سالہ عائشہ اور ان کے شوہر عبدالباسط شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد نوجوانوں نے جوبلی ہلز کے قریب ڈی سی ایم کو روک کر کلینر کو پولیس کے حوالے کر



دیا، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔مقامی افراد نے زخمی میاں بیوی کو فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا، تاہم عائشہ دورانِ علاج دم توڑ گئیں، جبکہ عبدالباسط زیر علاج ہیں بتایا گیا ہے کہ یہ جوڑا کیرالا سے تعلق رکھتا ہے اور شہر کے مہیشورم میں مقیم تھا اور ملابار جویلرس میں کام کرتا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے فرار ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.