the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 11 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے کماریڈی ضلع کے بھیکھنور منڈل میں نیشنل ہائی وے 44 پر رامیشورمپلی گاؤں کے قریب جمعہ کی آدھی رات کو ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار نجی ٹورسٹ بس نے ایمبولینس کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایمبولینس مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور شیخ سردار (35) اور مریضہ صالحہ بانو (70) موقع پر ہی دم



توڑ گئیں، جب کہ مریضہ کا شوہر سیف اللہ خان شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی صالحہ بانو کا تعلق عادل آباد سے تھا اور وہ حیدرآباد کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ سیف نے  بہتری کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعے آبائی علاقے منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر بھیکھنور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر کاماریڈی کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.