the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ورنگل/24اپریل(ایجنسی) ورنگل اربن ضلع میں ہوئے ایک خطرناک سڑک حادثے میں تین لوگوں کی موت ہوگئی، یہ حادثہ ورنگل ضلع کے inavolu این ویلو منڈل کے پنتینی گاؤں کی سرحد پر تیز رفتار بائیک ایک



درخت سے ٹکرا گئی، اس پر سوار تین لوگوں کی موقع پرہی موت ہوگئی، مارے گئے تینوں افراد بائیک سے وردھنا پیٹ سے ورنگل آنے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا-
مرنے والوں کی پہچان وردھنا پیٹ منڈل کے رہائشی بتائے گئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.