the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
کھمم،29 اگسٹ (اعتماد) آر ٹی سی بس اور لاری کے تصادم میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا- بس میں سوار 30 مسافر بال بال بچ گئے- واقع کے بعد مسافروں نے راحت کی سانس لی-
بتایا گیا کہ تلڈا منڈل کے میٹوپلی گاؤں کے قریب سڑک حادثہ ہوا- آر ٹی سی بس اور لاری کے درمیان پل پر تصادم



ہوا- بس ستوپلی سے تقریبا 30 مسافر لیکر کھمم آرہی تھی- مخالف سمت سے آرہی لاری اور بس ٹکرا گئے-
سڑک حادثے میں بس میں سوار کچھ لوگ زخمی ہوئے- بس ڈرائیور کیبن میں پھنس گیا- واقع کو دیکھ دیہاتیوں نے ڈرائیور کو کیبین سے باہر نکالا- بتایا گیا کہ ڈرائیور کی حالت تشویشناک ہے- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.