the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

ناگرکرنول ضلع کے پینٹلاویلی سے تعلق رکھنے والے آر ایم پی ڈاکٹر اور وکیل 55سالہ ملیا کو جمعہ کی رات نامعلوم افراد نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو خواتین اور دو مرد مریض بن کر ان کے کلینک پہنچے، معائنہ کے دوران ان کی



آنکھوں میں مرچ پاؤڈر جھونک کر انہیں باہر گھسیٹا اور تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔ ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجہ اراضی کا تنازع ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.