the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد،30 اکتوبر(ذرائع) شمس آباد کے آر جی آئی ہوائی اڈے پر سیکورٹی بڑھا دی گئی،  حکام کو چہارشنبہ کے روز تین ہوائی جہازوں میں بم اور دھماکہ خیز مواد کا پیغام ملنے کے بعد  ایئرپورٹ پر سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے



گئے-
اطلاع ملنے کے بعد سی آئی ایس ایف کے اہلکار حرکت میں آگئے۔ چنئی جانے والے دو ہوائی جہاز اور ایک اور ہوائی جہاز جو مبینہ طور پر چنئی سے آیا تھا، دھماکہ خیز مواد کی جانچ کی گئی۔ آر جی آئی ہوائی اڈے پر کچھ دنوں سے بم کی دھمکیوں کے کالس میں اضافہ ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.