the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ریواڑی/17ستمبر(ایجنسی) ریواڑی میں 19 سالہ طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کے معاملہ میں پولیس نے تین اہم ملزمین میں سے ایک نشو پھوگاٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے ہفتہ کو ہی تینوں ملزمین کی تصویریں جاری کی تھیں ۔ پولیس نے ملزمین کو گرفتار کرنے میں مدد کرنے والے کو ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا تھا ۔ پولیس کے مطابق نشو نے ہی طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کا منصوبہ بنایا



تھا۔


پولیس نے بتایا کہ ریواڑی کی رہنے والی لڑکی اسکول ٹاپر ہے اور اس کو حکومت اعزاز سے بھی نواز چکی ہے۔ اس کا بس اسٹاپ سے بدھ کو اغوا کرلیا گیا تھا جب وہ کوچنگ کلاس کیلئے جارہی تھی۔ اس کے بعد مبینہ طور پر نشیلی اشیا پلائی گئی اور ایک سنسان جگہ پر اس کی اجتماعی آبروریزی کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.