the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

دہلی لال قلعہ دھماکہ کیس سے جڑے دہشت گرد نیٹ ورک کی تحقیقات میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پولیس نے دو ڈاکٹروں، عاصم زیدی اور بلال احمد، کو گرفتار کیا ہے جو مرکزی ملزم ڈاکٹر عادل احمد رادر کی شادی میں شریک تھے۔ تحقیقات کے مطابق یہ شادی



دراصل نیٹ ورک کے ارکان کی خفیہ ملاقات تھی۔ عادل کو 6 نومبر کو سہارنپور سے گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر فریدآباد میں چھاپے کے دوران 350 کلو امونیم نائٹریٹ، اے کے 47 رائفلیں، کارتوس اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ مزید تفتیش میں دیگر ڈاکٹروں کے ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.