the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

علی باغ(مہاراشٹرا) 29جون(ایجنسی) ریو پارٹی rave-party کی اڑ میں چل رہے سیکس ریاکٹ کا ہفتہ جمعہ کو پولیس نے خلاصہ کیا، اس ہائی پروفائل ریو پارٹی میں بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری کی کئی اداکارائیں شامل تھی، یہ خلاصہ مہاراشٹرا کے رائے گڑھ ضلع میں ہورہی ایک ریو پارٹی میں ہوا ممبئی کے پاس علی باغ میں نشیلے ڈرگس کےساتھ اس طرح کی پارٹی چل رہی تھی-
ریوپارٹی میں سیکس ریاکٹ کا تب خلاصہ ہوا جب وہیں کے دو سیکیوریٹی گارڈس سے رائے گڑھ پولیس نے خفیہ معلومات نکالی-
خفیہ معلومات کے مطابق پولیس کو پتہ چلا تھا کہ علی باغ کے پاس بنگلہ میں سیکس ریاکٹ چل رہا ہے ان بنگلوں میں ریو پارٹی بھی ہوتی رہتی ہے-
جس کوٹھی پر ریو پارٹی چل رہی تھی وہ ایک مشہور بزنس مین کی بتائی جارہی ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.