: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پولیس شکایت میں، ایک طالب علم نے الزام لگایا کہ وہ اس وقت زخمی ہوا جب ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اسکوٹر پر سوار اداکار راجپال یادو نے
یوپی کے پریاگ راج میں اسے ٹکر مار دی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ اداکار ایک پرانے اسکوٹر پر سوار تھا اور اس کے کلچ کی تار ٹوٹنے کے بعد کنٹرول کھو بیٹھا۔ اہلکار نے مزید کہا کہ طالب علم کو کوئی واضح چوٹ نہیں آئی۔