the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں، 2 جون (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے دسل گجرن علاقے میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم آرائی میں ایک جنگجو مارا گیا ذرائع نے بتایا کہ فی الوقت ایک جنگجو کی لاش بر آمد کی گئی ہے جبکہ علاقے میں تلاشی



آپریشن جاری ہے تاہم فی الحال فائرنگ بند ہوئی ہے قبل ازیں ایک دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے راجوری کے نزدیک دسن گجرن جنگلاتی علاقے میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد وسیع پیمانے تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.