: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنارس/23ڈسمبر(ایجنسی) راجستھان کے سوائی مادھپور میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم از کم 30 لوگوں کی موت ہو گئی ہے. ملی معلومات کے مطابق سوائی مادھپور کے پاس مسافروں سے بھری ایک بس بناس دریا میں گر گئی. شدید زخمی مسافروں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے.
معلومات کے مطابق
سوائی مادھپور میں صبح 7:00 بجے ایک مذہبی سفر پر جا رہی بس بناس دریا میں گر گئی .بس میں قریب 60 مسافر تھے اور بس مکمل طور پر کھچا کھچ بھری ہوئی تھی. لال سوٹ اور کوٹہ میگا ہائی وے پر بنارس دریا کے پل پر تیز رفتار سے جا رہی بس اوور ٹیک کے کرنے کے چکر میں توازن کھو گئی اور ریلنگ کو توڑتے ہوئے دریا میں جا گری.