the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
باڑمیر، 10 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے ضلع باڑمیر میں جودھ پور قومی شاہراہ پر واقع بھنڈیا واس گاؤں میں آج بس اور ٹریلر کے درمیان ٹکر کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے پانچ افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دونوں گاڑیوں میں آگ لگنے سے بس میں سوار 3 افراد جاں بحق جبکہ ٹریلر میں سوار ایک شخص جھلس گیا جبکہ حادثے میں شدید زخمی ایک شخص اسپتال



میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ حادثے کے زخمیوں کو بالتورا کے ناہٹا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور کچھ شدید زخمیوں کو جودھ پور بھیجا گیا ہے۔
واقعہ کے بعد وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ بس ٹریلر حادثے کے سلسلے میں انہوں نے ضلع کلکٹر باڑمیر کو راحت اور بچاؤ کاموں کے سلسلے میں ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کا بہترین علاج یقینی بنایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.