the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سیکر/3جنوری(ایجنسی) راجستھان کے ضلع سیکر میں رولسابسر گاؤں کے قریب آج ٹرک اور بس کی آمنے سامنے کی ٹکر میں بس میں سوار 10مسافروں کی موت ہو گئی. جبکہ تقریبا 18 افراد زخمی ہو



گئے۔
پولیس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے اس حادثے میں زخمیوں کو فتح پور، سیکر اور جے پور کےاسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ضلع کلکٹر اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جائے حادثہ پر پہنچ کر راحت کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.